اسلام آباد(سی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہناہےکہ طویل عرصے بعد پاکستان معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ الحمد للہ پاکستان کے تمام معاشی اشاریے مثبت ہیں اور طویل عرصے بعد پاکستان معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہاہے۔انہوں نے کہا کہ عوام اور اداروں کا وزیراعظم پر مکمل اعتماد ہے اور وزیراعظم پر اعتماد کی وجہ سے سیاسی و معاشی استحکام ممکن ہوا۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ چاہتے ہیں اپوزیشن احتساب کواصلاحات سے علیحدہ دیکھے۔
حکمرانوں سے کسانوں کے نقصان کی ایک ایک پائی وصول کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
پنجاب کا کوئی ایسا ہسپتال نہیں رہےگا جہاں مفت علاج نہ ہورہا ہو، وزیر اعلیٰ پنجاب
بجٹ میں معذور اور خصوصی افراد کو اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کے مطابق ٹیکس میں رعایت دی جائے، شاہد میمن
نیب ترامیم کیس، عمران خان ویڈیو لنک ک ذریعے پیش، تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع
امریکی قونصل خانہ کراچی کے کرافٹ پرینیورشپ پروگرام کا پاکستانی خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار
نیشنل لابنگ وفد کے اعلیٰ سطحی وفد کی چیئرپرسن قومی کمیشن براے وقار نسواں نیلوفر بختیار سے ملاقات
ملک میں آئندہ 25 دنوں کے دوران 3 ہیٹ ویو آنے کا خطرہ
وزیراعظم شہباز شریف آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر آج سماعت ہو گی