نیویارک(دسی این پی) امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ جوبائیڈن اسرائیل عرب تعلقات کے حوالے سے سابق صدر ٹرمپ کی پالیسی کو ہی آگے بڑھا رہے ہیں۔ایسوسی ایٹیڈ پریس کے مطابق بائیڈن انتظامیہ ٹرمپ کی پالیسی کو آگے بڑھا رہی ہے اور عرب ممالک کے اسرائیل سے تعلقات کے نئے امکان دیکھ رہی ہے۔ صدر بائیڈن اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے عرب ریاستوں کو نہ صرف ترغیب دے رہے ہیں بلکہ موجودہ معاہدوں کو مستحکم کرنے پر بھی زور دے رہے ہیں۔ تاہم امریکی عہدیداروں نے ان مسلم اور عرب ممالک کا نام بتانے سے انکار کیا ہے جو اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے پر رضامند ہوگئے ہیں۔متحدہ عرب امارات اور بحرین اسرائیل سے پہلے ہی سفارتی تعلقات استوار کرچکے ہیں۔
واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری، ذاتی حیثیت میں سپریم کورٹ طلب
سمز بلاک کرنے سے نہیں، صرف نجی کمپنی کیخلاف کارروائی سے روکا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
شناختی کارڈز نظام کو فول پروف بنانے کیلئے پلان طلب
کیسے ممکن تھا آزاد کشمیر کے عوام مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں،وزیراعظم
پاک افغان بارڈر طورخم آج سے تین روز کیلئے بند
حکمرانوں سے کسانوں کے نقصان کی ایک ایک پائی وصول کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
پنجاب کا کوئی ایسا ہسپتال نہیں رہےگا جہاں مفت علاج نہ ہورہا ہو، وزیر اعلیٰ پنجاب
بجٹ میں معذور اور خصوصی افراد کو اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کے مطابق ٹیکس میں رعایت دی جائے، شاہد میمن
نیب ترامیم کیس، عمران خان ویڈیو لنک ک ذریعے پیش، تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع
امریکی قونصل خانہ کراچی کے کرافٹ پرینیورشپ پروگرام کا پاکستانی خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار