(سی این پی)قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ کی کاپیوں کے بعد اب بوتلیں پھینکنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے تقریر شروع کی تو ایک بار پھر شور شرابا شروع ہوگیا۔اپوزیشن رکن کی جانب سےحکومتی ارکان کی طرف بوتل پھینکی گئی جو حکومتی رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ کو لگی۔بوتل اکرم چیمہ کی آنکھ پر لگی جس سے وہ زخمی ہوگئے،اس واقعے کے فوری بعد اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس 15 منٹ کیلئے ملتوی کردیا۔ دوسری جانب وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ایوان میں شہباز شریف کی تقریر کے نام پر حملوں پر اتر آئی ہے۔
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
معاشرے میں اقامت دین کی ترویج کے لئے سوشل میڈیا سے مثبت استفادہ ناگزیر ہے۔ثمینہ سعید
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
مخصوص نشستوں کا معاملہ : سنی اتحاد کونسل کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ میں صحافی سمیت 3 شہید
سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی سائنسدانوں کو مبارکباد
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں