کویت سٹی(سی این پی)خلیجی ملک کویت میں 27 جون سے نئی پابندی کا اطلاق ہونے جارہا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 27 جون تک کورونا ویکسین نہ لگوانے والے مندجہ ذیل زمروں والے مراکز میں داخل نہیں ہوسکیں گے جن میں کمپلیکس، ریستوران، کیفے، صالون اور کلبز بھی شامل ہیں۔
وہ مراکز جہاں ویکسین نہ لگوانے والے داخل نہیں ہوسکیں گے
1) ریستوراں اور کیفے کے ہال
2) ہیلتھ کلب
3)سیلون و پارلرز وغیرہ
4) چھے ہزار مربع میٹر سے زیادہ کے رقبے والے بڑے تجارتی کمپلیکس
کویتی حکومت کی نظر میں ‘کوروناویکسینیشن’ کی تعریف کچھ یوں ہوگی کہ وہ لوگ جو ویکسین کی دو خوراکیں لے چکے ہیں۔ یا وہ افراد جنہوں نے ویکسین کی ایک خوراک وصول کی اور 14 دن سے زیادہ کا عرصہ گزر گیا ہو۔ اس کے علاوہ وہ افراد جنہیں کرونا وائرس سے شفایاب ہوئے 90 دن سے زیادہ نہیں ہوئے ہوں۔خیال رہے کہ وہ افراد جو صحت کی وجوہ کی بناء پر ویکسی نیشن سے مستثنیٰ ہیں وہ بھی مذکورہ بالا مراکز میں داخل ہوسکیں گے ان پر نئی پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔
واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری، ذاتی حیثیت میں سپریم کورٹ طلب
سمز بلاک کرنے سے نہیں، صرف نجی کمپنی کیخلاف کارروائی سے روکا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
شناختی کارڈز نظام کو فول پروف بنانے کیلئے پلان طلب
کیسے ممکن تھا آزاد کشمیر کے عوام مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں،وزیراعظم
پاک افغان بارڈر طورخم آج سے تین روز کیلئے بند
حکمرانوں سے کسانوں کے نقصان کی ایک ایک پائی وصول کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
پنجاب کا کوئی ایسا ہسپتال نہیں رہےگا جہاں مفت علاج نہ ہورہا ہو، وزیر اعلیٰ پنجاب
بجٹ میں معذور اور خصوصی افراد کو اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کے مطابق ٹیکس میں رعایت دی جائے، شاہد میمن
نیب ترامیم کیس، عمران خان ویڈیو لنک ک ذریعے پیش، تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع
امریکی قونصل خانہ کراچی کے کرافٹ پرینیورشپ پروگرام کا پاکستانی خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار