اسلام آباد(سی این پی)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ مؤثر حکومتی اقدامات سے پاور سیکٹر کے گردشی قرض میں 360 ارب روپے کمی متوقع ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ حکومت نے گردشی قرض کے معاملے پر کامیابی سے قابو پالیا، مالی سال 21-2020 میں گردشی قرض میں صرف 177 ارب روپے اضافہ ہوا جب کہ اس سے پچھلے مالی سال میں یہ اضافہ 538 ارب روپے تھا ۔ وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ سوئی سدرن کو گیس سپلائی بھی بہتر ہوگئی ہے اورکمپنی کو دی جانے والی ایک ارب 15 کروڑ مکعب فٹ یومیہ گیس میں سے صرف 80 لاکھ مکعب فٹ یومیہ کا فرق رہ گیا ہے، یہ کنر پساکھی فیلڈ کی بروقت سالانہ مرمت اور دیگر فیلڈز سے اضافی گیس دینے سے ممکن ہوا۔
حکمرانوں سے کسانوں کے نقصان کی ایک ایک پائی وصول کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
پنجاب کا کوئی ایسا ہسپتال نہیں رہےگا جہاں مفت علاج نہ ہورہا ہو، وزیر اعلیٰ پنجاب
بجٹ میں معذور اور خصوصی افراد کو اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کے مطابق ٹیکس میں رعایت دی جائے، شاہد میمن
نیب ترامیم کیس، عمران خان ویڈیو لنک ک ذریعے پیش، تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع
امریکی قونصل خانہ کراچی کے کرافٹ پرینیورشپ پروگرام کا پاکستانی خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار
نیشنل لابنگ وفد کے اعلیٰ سطحی وفد کی چیئرپرسن قومی کمیشن براے وقار نسواں نیلوفر بختیار سے ملاقات
ملک میں آئندہ 25 دنوں کے دوران 3 ہیٹ ویو آنے کا خطرہ
وزیراعظم شہباز شریف آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر آج سماعت ہو گی