اسلام آباد(سی این پی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کی قیمت میں 19 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کمی جون کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی جائے گی جس کا اطلاق صرف اگست کے بلوں پر ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے 80 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی جس پر نیپرا اتھارٹی نے 28 جولائی 2021 کو عوامی سماعت کی۔نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق 300 تک یونٹ استعمال کرنے والے لائف لائن ، زرعی اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔
حکمرانوں سے کسانوں کے نقصان کی ایک ایک پائی وصول کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
پنجاب کا کوئی ایسا ہسپتال نہیں رہےگا جہاں مفت علاج نہ ہورہا ہو، وزیر اعلیٰ پنجاب
بجٹ میں معذور اور خصوصی افراد کو اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کے مطابق ٹیکس میں رعایت دی جائے، شاہد میمن
نیب ترامیم کیس، عمران خان ویڈیو لنک ک ذریعے پیش، تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع
امریکی قونصل خانہ کراچی کے کرافٹ پرینیورشپ پروگرام کا پاکستانی خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار
نیشنل لابنگ وفد کے اعلیٰ سطحی وفد کی چیئرپرسن قومی کمیشن براے وقار نسواں نیلوفر بختیار سے ملاقات
ملک میں آئندہ 25 دنوں کے دوران 3 ہیٹ ویو آنے کا خطرہ
وزیراعظم شہباز شریف آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر آج سماعت ہو گی