ایرانی خواتین کو 40سال بعد اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت ملی

تہیران (سی این پی)ایرانی خواتین نے 40سال بعد اسٹیڈیم میں میچ دیکھاایرانی خواتین نے 40 سال بعد اجازت ملنے پر اسٹیڈیم میں فٹبال میچ دیکھا۔ چالیس سال بعداجازت ملنے پر ایرانی خواتین خوشی سے جھوم اٹھیں۔جوش و خروش کے ساتھ تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں فٹبال میچ دیکھنے پہنچی۔کمبوڈیا کیخلاف میچ میں اپنی ٹیم ایران کا خوب حوصلہ بڑھایا۔ انیس سو اناسی میں خواتین کے اسٹیڈیم میں آکر میچ دیکھنے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں