لاہور(سی این پی)پنجاب حکومت کو دبئی انٹرنیشنل ایکسپو 2021 میں پویلین مل گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نومبر میں دبئی کا دورہ کریں گے اور ایکسپو میں خصوصی شرکت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کو دبئی انٹرنیشنل ایکسپو 2021 میں پویلین مل گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے انٹرنیشنل ایکسپو میں بھرپور شرکت کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نومبر میں دبئی کا دورہ کریں گے اور ایکسپو میں خصوصی شرکت کریں گے۔پنجاب حکومت یکم نومبر سے پویلین میں مختلف سرگرمیوں کا آغاز کرے گی، ایکسپو میں نمائش، بزنس سیمینار، اقبال ڈے اور دیگر بزنس سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت اپنی 3 سالہ کارکردگی پر مشتمل کتابچہ بھی ایکسپو میں رکھے گی۔خیال رہے کہ دبئی ایکسپو کا آغاز اکتوبر 2021 سے ہوجائے گا۔
حکمرانوں سے کسانوں کے نقصان کی ایک ایک پائی وصول کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
پنجاب کا کوئی ایسا ہسپتال نہیں رہےگا جہاں مفت علاج نہ ہورہا ہو، وزیر اعلیٰ پنجاب
بجٹ میں معذور اور خصوصی افراد کو اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کے مطابق ٹیکس میں رعایت دی جائے، شاہد میمن
نیب ترامیم کیس، عمران خان ویڈیو لنک ک ذریعے پیش، تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع
امریکی قونصل خانہ کراچی کے کرافٹ پرینیورشپ پروگرام کا پاکستانی خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار
نیشنل لابنگ وفد کے اعلیٰ سطحی وفد کی چیئرپرسن قومی کمیشن براے وقار نسواں نیلوفر بختیار سے ملاقات
ملک میں آئندہ 25 دنوں کے دوران 3 ہیٹ ویو آنے کا خطرہ
وزیراعظم شہباز شریف آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر آج سماعت ہو گی