ریاض(سی این پی)سونے کی عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ کے باعث سعودی گولڈ مارکیٹ میں نرخ بڑھ گئے ہیں۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی سونے کی مارکیٹ میں بدھ یکم ستمبر 2021 کو سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ مارکیٹ میں 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 218.71 ریال رہی۔ مملکت میں سونے کے نرخوں پر بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ کا اثر بدھ کو پڑا ہے۔مارکیٹ میں 21 قیراط ایک گرام سونا 191.37 ریال میں فروخت ہوتا رہا۔ جبکہ 18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 164.03 ریال تک پہنچ گئی۔مملکت میں 14 قیراط ایک گرام سونا 127.58 ریال میں فروخت ہورہا ہے۔اسی طرح ایک اونس سونے کی قیمت بڑھ کر 6802 ریال تک پہنچ گئی۔ سونے کی گنی کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی قیمت 1530.94 ریال ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھے ہوئے ہیں۔
حکمرانوں سے کسانوں کے نقصان کی ایک ایک پائی وصول کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
پنجاب کا کوئی ایسا ہسپتال نہیں رہےگا جہاں مفت علاج نہ ہورہا ہو، وزیر اعلیٰ پنجاب
بجٹ میں معذور اور خصوصی افراد کو اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کے مطابق ٹیکس میں رعایت دی جائے، شاہد میمن
نیب ترامیم کیس، عمران خان ویڈیو لنک ک ذریعے پیش، تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع
امریکی قونصل خانہ کراچی کے کرافٹ پرینیورشپ پروگرام کا پاکستانی خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار
نیشنل لابنگ وفد کے اعلیٰ سطحی وفد کی چیئرپرسن قومی کمیشن براے وقار نسواں نیلوفر بختیار سے ملاقات
ملک میں آئندہ 25 دنوں کے دوران 3 ہیٹ ویو آنے کا خطرہ
وزیراعظم شہباز شریف آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر آج سماعت ہو گی