کراچی(سی این پی) یوم پاکستان کے موقع پر پاک فوج کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ بھی کراچی میں شہدا کے گھر گئے، فاتحہ خوانی بھی کی۔اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پاک فوج کے شہدا کے گھر پہنچے، حلیم عادل شیخ نے شہید میجر معیز مقصود بیگ کی قبر پر حاضری اور فاتحہ خوانی کی۔ اپوزیشن لیڈر میجر معیز شہید کے گھر بھی گئے، جہاں انہوں نے اہلخانہ سے ملاقات کی، قومی پرچم بھی پیش کیا۔ اپوزیشن لیڈر سندھ کراچی میں شہید میجر عدیل شاہد کے گھر بھی پہنچے اور شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔میجر معیز مقصود بیگ شہید 7 جون 2019 کو شمالی وزیرستان میں شہید ہوئے تھے جبکہ شہید میجر عدیل شاہد نے افغان بارڈر پر فینسسنگ لگاتے ہوئے جام شہادت نوش کی۔
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
معاشرے میں اقامت دین کی ترویج کے لئے سوشل میڈیا سے مثبت استفادہ ناگزیر ہے۔ثمینہ سعید
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
مخصوص نشستوں کا معاملہ : سنی اتحاد کونسل کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ میں صحافی سمیت 3 شہید
سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی سائنسدانوں کو مبارکباد
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں