نیویارک(سی این پی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا چھہترواں سربراہی اجلاس آج سے شروع ہوگا۔ صدر بائیڈن افتتاحی سیشن سے خطاب کریں گے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سربراہی اجلاس کا آج باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن بھی آج اجلاس سے خطاب کریں گے۔ امریکی عہدے دار کے مطابق صدر بائیڈن خطاب میں بتائیں گے کہ وہ نئی سرد جنگ پر یقین نہیں رکھتے، 83 سربراہان مملکت، 43 وزرائے اعظم، 3 نائب وزیراعظم اجلاس سے ان پرسن خطاب کریں گے۔ عالمی رہنما فلسطینی ریاست کی رکنیت، معمر قذافی کے بعد لیبیا کے مستقبل پر بھی بات کریں گے۔
کیا بیرون ملک جائیداد خریدنا غیر قانونی ہے؟
دبئی میں کتنے جرنلز، بیورو کریٹس اور بینکرز کی جائیدادیں ؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں
دبئی ان لاکڈ میں نام آنے پربلاول، محسن نقوی، شرجیل میمن اور فیصل واڈا کی وضاحتیں
پاناما لیکس کے بعد دبئی ان لاکڈ کے نام سے نیا مالی سکینڈل منظر عام پر آگیا
بلاول بھٹو سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
اسلام آباد ہائیکورٹ نےحکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا
جماعت اسلامی کا 16 مئی سے حکومت کیخلاف مارچ کا اعلان
وزیر اعظم کا حکومت کی زیر ملکیت تمام اداروں کی نجکاری کا اعلان
جسٹس بابر ستار کا عدلیہ میں مداخلت پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو ایک اور خط
سرکاری محکموں میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کی منظوری