میلبرن(سی این پی)آسٹریلیا میں زلزلے سے گھبرا کر لوگ سڑکوں پر آ گئے، ریکٹر اسکیل پر شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی، آسٹریلوی وزیراعظم سکاٹ موریسن نے کہا ہے کہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔آسٹریلیا کے شہر میلبرن اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے درودیوار ہل گئے، کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا، حکام نے صورتحال کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کر دی۔زلزلے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ لوگ خوفزدہ ہو کر سڑکوں پر نکل آئے، وزیراعظم سکاٹ موریسن نے کہا ہے کہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
کیا بیرون ملک جائیداد خریدنا غیر قانونی ہے؟
دبئی میں کتنے جرنلز، بیورو کریٹس اور بینکرز کی جائیدادیں ؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں
دبئی ان لاکڈ میں نام آنے پربلاول، محسن نقوی، شرجیل میمن اور فیصل واڈا کی وضاحتیں
پاناما لیکس کے بعد دبئی ان لاکڈ کے نام سے نیا مالی سکینڈل منظر عام پر آگیا
بلاول بھٹو سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
اسلام آباد ہائیکورٹ نےحکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا
جماعت اسلامی کا 16 مئی سے حکومت کیخلاف مارچ کا اعلان
وزیر اعظم کا حکومت کی زیر ملکیت تمام اداروں کی نجکاری کا اعلان
جسٹس بابر ستار کا عدلیہ میں مداخلت پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو ایک اور خط
سرکاری محکموں میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کی منظوری