راولپنڈی(سی این پی)بلوچستان میں زلزلے پر آرمی چیف نے جوانوں کو سول انتظامیہ سے مکمل تعاون کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں فوجی دستے ریسکیو، ریلیف کے کاموں میں حصہ لیں، زلزلے سے متاثرہ آبادی کو درپیش مسائل کم کرنے میں مدد کی جائے۔ادھر بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں گزشتہ روز آنیوالے زلزلہ کے بعد معمولات زندگی آہستہ آہستہ بحال ہونا شروع ہوگئے۔ ہرنائی کا بازار کھل گیا۔ لوگوں کی چہل پہل بھی شروع ہوگئی۔زلزلہ کے بعد شہری متاثرہ مکانات اور دکانوں کی مرمت کر رہے ہیں اور جن کے گھر مکمل گر گئے وہ ملبہ اٹھانے میں مصروف ہیں۔ یاد رہے ہرنائی میں زلزلے سے 24 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوئے تھے۔
واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری، ذاتی حیثیت میں سپریم کورٹ طلب
سمز بلاک کرنے سے نہیں، صرف نجی کمپنی کیخلاف کارروائی سے روکا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
شناختی کارڈز نظام کو فول پروف بنانے کیلئے پلان طلب
کیسے ممکن تھا آزاد کشمیر کے عوام مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں،وزیراعظم
پاک افغان بارڈر طورخم آج سے تین روز کیلئے بند
حکمرانوں سے کسانوں کے نقصان کی ایک ایک پائی وصول کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
پنجاب کا کوئی ایسا ہسپتال نہیں رہےگا جہاں مفت علاج نہ ہورہا ہو، وزیر اعلیٰ پنجاب
بجٹ میں معذور اور خصوصی افراد کو اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کے مطابق ٹیکس میں رعایت دی جائے، شاہد میمن
نیب ترامیم کیس، عمران خان ویڈیو لنک ک ذریعے پیش، تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع
امریکی قونصل خانہ کراچی کے کرافٹ پرینیورشپ پروگرام کا پاکستانی خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار