واشنگٹن(سی این پی) پینٹاگون نے کہا ہے کہ داعش افغانستان سے امریکا پر اگلے سال حملہ کر سکتی ہے۔امریکہ میں پینٹاگون حکام نے کانگریس کو بتایا ہے کہ افغانستان میں داعش خراسان 6 ماہ میں امریکا پر حملہ کر سکتی ہے اور وہ ایسا کرنے کا ارادہ بھی رکھتی ہے، نائب وزیرخارجہ کوہل نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس کمیونٹی نے حال ہی میں جائزہ لیا ہے کہ افغانستان میں داعش خراسان امریکا سمیت بیرون ممالک میں کارروائیاں کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔واضح رہے کہ امریکی حکام نے کابل ائیرپورٹ پر داعش خراسان گروپ کے حملے کی بھی پہلے ہی اطلاع دے دی تھی جس کے بعد حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو خودکش بمبار نے نشانہ بنایا تھا، اس واقعے میں کم از کم 183 افراد مر گئے تھے۔ اس واقعے کو بنیاد بنا کر امریکہ نے افغانستان پر 2 ڈرون حملے کئے جن میں ایک افغان امدادی کارکن سمیت 10 افغان شہری جاں بحق ہو گئے تھے جن میں 7 بچے بھی شامل تھے۔
واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری، ذاتی حیثیت میں سپریم کورٹ طلب
سمز بلاک کرنے سے نہیں، صرف نجی کمپنی کیخلاف کارروائی سے روکا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
شناختی کارڈز نظام کو فول پروف بنانے کیلئے پلان طلب
کیسے ممکن تھا آزاد کشمیر کے عوام مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں،وزیراعظم
پاک افغان بارڈر طورخم آج سے تین روز کیلئے بند
حکمرانوں سے کسانوں کے نقصان کی ایک ایک پائی وصول کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
پنجاب کا کوئی ایسا ہسپتال نہیں رہےگا جہاں مفت علاج نہ ہورہا ہو، وزیر اعلیٰ پنجاب
بجٹ میں معذور اور خصوصی افراد کو اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کے مطابق ٹیکس میں رعایت دی جائے، شاہد میمن
نیب ترامیم کیس، عمران خان ویڈیو لنک ک ذریعے پیش، تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع
امریکی قونصل خانہ کراچی کے کرافٹ پرینیورشپ پروگرام کا پاکستانی خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار