لاہور(سی این پی)لاہور میں ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات نایاب ہو گئیں۔ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات نایاب ہونے کی وجہ سے منافع خور موقع سے فائدہ اٹھانے لگے۔دوسری جانب پنجاب میں مزید 525 افراد ڈینگی سے متاثر ہو گئے ہیں۔خیبرپختونخوا میں بھی 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 167کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس میں 131 کا تعلق پشاور سے ہے، خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 8000 سے تجاوز کر گئی ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی مزید 86 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
معاشرے میں اقامت دین کی ترویج کے لئے سوشل میڈیا سے مثبت استفادہ ناگزیر ہے۔ثمینہ سعید
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
مخصوص نشستوں کا معاملہ : سنی اتحاد کونسل کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ میں صحافی سمیت 3 شہید
سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی سائنسدانوں کو مبارکباد
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں