کراچی(سی این پی)ملک میں گیس بحران سنگین ہونے کے باعث کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت متعدد شہروں میں گھریلو صارفین شدید اذیت میں مبتلا ہیں۔ایک طرف گھر میں چولہوں پر گیس دستیاب نہیں ہے تو دوسری جانب ایل پی جی سلینڈر استعمال کرنے والے ہوٹلوں نے کھانوں کے ریٹ بڑھا دیے ہیں۔سوئی سدرن نے سندھ اور بلوچستان کی جنرل انڈسٹریز کے کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس فراہمی منقطع کر دی ہے۔گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ گیس فروخت معاہدے کے تحت دسمبر تا فروری سپلائی لازم نہیں ہے جبکہ ایکسپورٹ انڈسٹری، کیپٹیو پلانٹس اور فرٹیلائزر سیکٹر کو گیس کی فراہمی جاری ہے۔
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
معاشرے میں اقامت دین کی ترویج کے لئے سوشل میڈیا سے مثبت استفادہ ناگزیر ہے۔ثمینہ سعید
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
مخصوص نشستوں کا معاملہ : سنی اتحاد کونسل کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ میں صحافی سمیت 3 شہید
سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی سائنسدانوں کو مبارکباد
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں