پشاور(سی این پی) صوبہ خیبر پختونخواہ کے محکمہ صحت نے صحت کارڈ پلس کی سالانہ رپورٹ جاری کردی، 14 ہزار کینسر کے مریضوں کی کیمو تھراپی پر 271 ملین روپے خرچ ہوئے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی محکمہ صحت نے صحت کارڈ پلس کی سالانہ رپورٹ جاری کردی، ایک سال میں 679 اسپتالوں میں صوبے کے 75 لاکھ سے زائد خاندانوں کا مفت علاج ہوا۔رپورٹ میں کہا گیا کہ صحت کارڈ پلس سے 60 ہزار مفت زچگیوں پر 750 ملین روپے خرچ ہوئے، 90 ہزار سے زائد مریضوں کے ڈائلسز پر 276 ملین خرچ کیے گئے۔
14 ہزار کینسر مریضوں کی کیمو تھراپی پر 271 ملین روپے اور امراض قلب کے 11 ہزار سے زائد مریضوں کی انجیو پلاسٹی پر 217 ملین روپے خرچ ہوئے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ 22 ہزار مریضوں کے مفت اپنڈکس آپریشنز پر 294 ملین روپے کے اخراجات ہوئے۔
میرے سمیت کسی کی غلط بات نہ مانیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کی اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت
مناسب ہوتا اگر لارجر بینچ ہی کوئی عبوری حکم نامہ جاری کرتا ، اعظم نذیر تارڑ
سپریم کورٹ کے حکم کے بعد حکومت دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی ہے- بیرسٹر گوہر
سنی اتحاد کونسل کی درخواست، مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل
صدر کی وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیر اعظم سے اطالوی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزیدمستحکم کرنے کا اعادہ
خیبرپختونخوا کابینہ نے وزرا کی مراعات میں اضافے سے متعلق بل کی منظوری دے دی
حکومت پاکستان سرمایہ کاری میں حائل رکاوٹیں دور کرے گی، وزیر اعظم
تربیتی کیمپ اللہ کی زمین پر قرآن کے نظام کو نافذ کرنے کی عملی تربیت ہے -ڈاکٹر حمیرا طارق
فروری 2024 کے بعد ملک میں آنے والی گندم کی انکوائری جاری ہے،رانا تنویر