کراچی(سی این پی)ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد 5 ملزمان عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار ہو گئے۔ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد 5 ملزمان کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر نے کی۔جج نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ مقدمہ دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے، اور دہشت گردی کا کیس سننے کا اختیار ماڈل کورٹ کو نہیں ہے۔ملزمان کے وکیل کا کہنا تھا کہ پولیس نے مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات کا اندراج نہیں کیا۔عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانت منسوخ کر دی جس کے بعد ملزمان احاطہ عدالت سے فرار ہو گئے جبکہ پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی۔عدالت سے فرار ہونے والے ملزمان میں سلیم سالار، محمد سومار، محمد اسحاق، دودو خان اور محمد خان جوکھیو شامل ہیں۔
واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری، ذاتی حیثیت میں سپریم کورٹ طلب
سمز بلاک کرنے سے نہیں، صرف نجی کمپنی کیخلاف کارروائی سے روکا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
شناختی کارڈز نظام کو فول پروف بنانے کیلئے پلان طلب
کیسے ممکن تھا آزاد کشمیر کے عوام مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں،وزیراعظم
پاک افغان بارڈر طورخم آج سے تین روز کیلئے بند
حکمرانوں سے کسانوں کے نقصان کی ایک ایک پائی وصول کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
پنجاب کا کوئی ایسا ہسپتال نہیں رہےگا جہاں مفت علاج نہ ہورہا ہو، وزیر اعلیٰ پنجاب
بجٹ میں معذور اور خصوصی افراد کو اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کے مطابق ٹیکس میں رعایت دی جائے، شاہد میمن
نیب ترامیم کیس، عمران خان ویڈیو لنک ک ذریعے پیش، تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع
امریکی قونصل خانہ کراچی کے کرافٹ پرینیورشپ پروگرام کا پاکستانی خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار