کراچی(سی این پی)پاکستان میں کورونا کے دیگر ویرینٹ کی طرح اومی کرون کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے بعد صوبائی حکومت نے اہم اعلان کیا ہے۔سندھ حکومت کے اعلان کے مطابق جو سرکاری افسران یا ملازمین ماسک نہیں پہنیں گے ان کی ایک دن کی تنخواہ کاٹی جائے گی۔دوسری جانب پاکستان کے بڑے شہروں میں کورونا کے مثبت کیسز میں اومی کرون مریضوں کی تعداد 70 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں مثبت کورونا کیسز کی تعداد 35 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 6124 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 2412کیسز مثبت نکلے۔کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باجود حکومت سندھ نے تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ادھر این سی او سی نے صوبائی وزرائے صحت اور تعلیم کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے جبکہ اندرون ملک پروازوں میں کھانے پینے کی فراہمی پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری، ذاتی حیثیت میں سپریم کورٹ طلب
سمز بلاک کرنے سے نہیں، صرف نجی کمپنی کیخلاف کارروائی سے روکا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
شناختی کارڈز نظام کو فول پروف بنانے کیلئے پلان طلب
کیسے ممکن تھا آزاد کشمیر کے عوام مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں،وزیراعظم
پاک افغان بارڈر طورخم آج سے تین روز کیلئے بند
حکمرانوں سے کسانوں کے نقصان کی ایک ایک پائی وصول کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
پنجاب کا کوئی ایسا ہسپتال نہیں رہےگا جہاں مفت علاج نہ ہورہا ہو، وزیر اعلیٰ پنجاب
بجٹ میں معذور اور خصوصی افراد کو اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کے مطابق ٹیکس میں رعایت دی جائے، شاہد میمن
نیب ترامیم کیس، عمران خان ویڈیو لنک ک ذریعے پیش، تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع
امریکی قونصل خانہ کراچی کے کرافٹ پرینیورشپ پروگرام کا پاکستانی خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار