پشاور(سی این پی)وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان نے ملاقات کی جس کے دوران صوبے میں سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیرِ اعظم عمران خان ایک روزہ سرکاری دورے پر آج پشاور میں موجود ہیں ۔ انہوں نے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیرِ اعلی محمود خان سے ملاقات کی، وزیراعلی محمود خان نے وزیراعظم کوصوبے میں سیاسی صورتحال، انتظامی امور اور امن و امان سے متعلق آگاہ کیا۔انہوں نے عوامی فلاح اور ترقیاتی منصوبوں کے علاوہ مہنگائی اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن پر پیش رفت سے بھی آگاہ کیا ۔وزیرِ اعظم نے ترقیاتی منصوبوں کو معینہ مدت اور عوامی فلاح کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ وفاقی وزرا پرویز خٹک اور اسد عمر بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں، وزیراعظم صوبائی کابینہ ممبران اور اراکین پارلیمنٹرین سے الگ الگ ملاقاتیں کرینگے، بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے سے متعلق اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔
واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری، ذاتی حیثیت میں سپریم کورٹ طلب
سمز بلاک کرنے سے نہیں، صرف نجی کمپنی کیخلاف کارروائی سے روکا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
شناختی کارڈز نظام کو فول پروف بنانے کیلئے پلان طلب
کیسے ممکن تھا آزاد کشمیر کے عوام مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں،وزیراعظم
پاک افغان بارڈر طورخم آج سے تین روز کیلئے بند
حکمرانوں سے کسانوں کے نقصان کی ایک ایک پائی وصول کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
پنجاب کا کوئی ایسا ہسپتال نہیں رہےگا جہاں مفت علاج نہ ہورہا ہو، وزیر اعلیٰ پنجاب
بجٹ میں معذور اور خصوصی افراد کو اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کے مطابق ٹیکس میں رعایت دی جائے، شاہد میمن
نیب ترامیم کیس، عمران خان ویڈیو لنک ک ذریعے پیش، تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع
امریکی قونصل خانہ کراچی کے کرافٹ پرینیورشپ پروگرام کا پاکستانی خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار