اسلام آباد(سی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے اپنے ہی ادارے کے سابق ڈائریکٹر بشیر میمن کے خلاف پیمرا کو خط لکھ دیا۔ڈائریکٹر ایف آئی اے محمد رضوان کی جانب سے پیمرا کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ بشیر میمن کے انٹرویوز عدالتی کارروائی پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہیں۔وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے لکھے گئے خط میں پیمرا سے بشیر میمن کے انٹرویوز کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق بشیر میمن نے عمر فاروق ظہور کو سہولیات فراہم کیں اور عمر فاروق مالی فراڈ کے مقدمات میں ایف آئی اے کو مطلوب ہے۔
28 مئی کو جنرل کونسل کے اجلاس میں نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب کیاجائے گا
اسلام آباد شہری کے علاقوں میں 100 گرام روٹی کے قیمت 18 روپے مقرر
پاکستانی طلبہ سے متعلق کرغز حکام سے رابطے میں ہیں، دفتر خارجہ
کرغستان میں پاکستانی طلبہ پر مقامی افراد کے حملے، 3 کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات
خاتون انسانی سمگلر گرفتار
مریم نواز کی وردی پہن کر ایلیٹ فورس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ میں شرکت
طارق بشیر چیمہ کی رکنیت قومی اسمبلی کے پورے سیشن کے لیے معطل
وزیر خارجہ اسحٰق ڈار 20 سے 21 مئی قازقستان کا دورہ کریں گے-دفتر خارجہ
پارلیمنٹ ہاؤس میں کوریج کرنے پر پابندی
علی پرویز ملک نے وزیر مملکت کا حلف اٹھالیا