پشاور(سی این پی) وزیر اعظم عمران خان کے ایک روزہ دورہ پشاور کے دوران انہیں عوامی فلاح و ترقیاتی منصوبوں بالخصوص ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان اور جنگلات کے تحفظ کے منصوبے کے بارے میں آگاہی دی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور کا ایک روزہ دورہ کیا، وزیر اعظم سے گورنر شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان کی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں صوبے میں سیاسی صورتحال، انتظامی امور اور امن و امان کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ملاقات میں عوامی فلاح و ترقیاتی منصوبوں بالخصوص ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان، جنگلات کے تحفظ کے منصوبے اور صحت کارڈ کی عوامی پذیرائی پر بھی گفتگو ہوئی۔وزیر اعظم کو مہنگائی کی روک تھام کے لیے کیے گئے انتظامات اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن پر پیش رفت سے متعلق آگاہی دی گئی۔وزیر اعظم عمران خان نے عوامی فلاح کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
پاک افغان بارڈر طورخم آج سے تین روز کیلئے بند
حکمرانوں سے کسانوں کے نقصان کی ایک ایک پائی وصول کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
پنجاب کا کوئی ایسا ہسپتال نہیں رہےگا جہاں مفت علاج نہ ہورہا ہو، وزیر اعلیٰ پنجاب
بجٹ میں معذور اور خصوصی افراد کو اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کے مطابق ٹیکس میں رعایت دی جائے، شاہد میمن
نیب ترامیم کیس، عمران خان ویڈیو لنک ک ذریعے پیش، تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع
امریکی قونصل خانہ کراچی کے کرافٹ پرینیورشپ پروگرام کا پاکستانی خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار
نیشنل لابنگ وفد کے اعلیٰ سطحی وفد کی چیئرپرسن قومی کمیشن براے وقار نسواں نیلوفر بختیار سے ملاقات
ملک میں آئندہ 25 دنوں کے دوران 3 ہیٹ ویو آنے کا خطرہ
وزیراعظم شہباز شریف آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا