لاہور(سی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے ریور راوی پروجیکٹ کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے کہا کہ ریور راوی پروجیکٹ پر فوری کام روک دیا جائے۔لاہور ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں روڈا ایکٹ کی دفعہ 4 کو آئین سے متصادم قرار دے دیا۔ فیصلے میں مزید کہا گیا کہ منصوبے کا ماسٹر پلان مقامی حکومت کے تعاون کے بغیر بنایا گیا، زرعی اراضی قانونی طور پر ہی ایکوائر کی جاسکتی ہے، روڈا ایکٹ کی دفعہ 4 کا نوٹیفکیشن غیر قانونی ہے، منصوبے کیلئے 5 بلین قرضہ فوری واپس کیا جائے۔
کیا بیرون ملک جائیداد خریدنا غیر قانونی ہے؟
دبئی میں کتنے جرنلز، بیورو کریٹس اور بینکرز کی جائیدادیں ؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں
دبئی ان لاکڈ میں نام آنے پربلاول، محسن نقوی، شرجیل میمن اور فیصل واڈا کی وضاحتیں
پاناما لیکس کے بعد دبئی ان لاکڈ کے نام سے نیا مالی سکینڈل منظر عام پر آگیا
بلاول بھٹو سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
اسلام آباد ہائیکورٹ نےحکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا
جماعت اسلامی کا 16 مئی سے حکومت کیخلاف مارچ کا اعلان
وزیر اعظم کا حکومت کی زیر ملکیت تمام اداروں کی نجکاری کا اعلان
جسٹس بابر ستار کا عدلیہ میں مداخلت پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو ایک اور خط
سرکاری محکموں میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کی منظوری