سرینگر(سی این پی)مقبوضہ وادی میں بھارتی جبری پابندیوں کا آج 74 واں روز ہے۔مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 74 ویں روز بھی مواصلاتی نظام مفلوج اور لاک ڈائون برقرار ہے۔ کشمیری اپنے گھروں میں قیدیوں کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ کھانے پینے کی اشیا اور ادویات کی شدید قلت کے باعث انسانی بحران جنم لینے لگا۔گزشتہ روز بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں فائرنگ کر کے تین نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ بھارتی ریاستی دہشت گردی پر وادی کے لوگوں میں شدید غم اور غصہ پایا جا رہا ہے۔ 5 اگست کو بھارتی حکومت کی جانب سے آرٹیکل 370 ختم کیے جانے کے بعد سے ہی کشمیر کے حالات کشیدہ ہیں۔
بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے، مریم نواز
مولانا کے مارچ سے سختی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،رانا ثناء اللہ
وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
پولیس پتہ کرے کہ کراچی سے چوری گاڑیاں اور موبائل فون جاتے کہاں ہیں؟ صدر مملکت
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر نیشنل پریس کلب میں بڑا اجتماع
مزدوروں کی محنت سے دنیا بھر میں معیشت چلتی ہے، بلاول بھٹو
ہم فلسطینیوں کے ساتھ قدم کے ساتھ قدم ملا کر کھڑے ہیں، مولانا فضل الرحمان
آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت اور زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، وزیر اعظم
میاں افتخار حسین اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر، حسین شاہ جنرل سیکرٹری منتخب