نوازشریف کرپٹ نہیں ہیں، ناصرحسین

کراچی(سی این پی)وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کرپٹ نہیں ہیں ۔گفتگو کے دوران ناصر حسین نے نواز شریف کو کرپٹ ماننے سے انکار کردیا اور کہا کہ نواز شریف کرپٹ نہیں ہیں۔دوسری جانب دوران پروگرام ناصر حسین شاہ نے دعوی کیا کہ مارچ اور اپریل تک کراچی میں بسیں آجائیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں