کیف(سی این پی)یوکرین نے روس کے 5 فوجی طیارے اور ایک ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے یوکرین پر حملے کے اعلان کے بعد کیف، خرکیف، ڈنباس اور بلیک سی پورٹ سمیت یوکرین کے متعدد علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی جا رہی ہیں۔امریکا، برطانیہ، جرمنی اور اقوام متحدہ سمیت سمیت متعدد یورپی ممالک کی جانب سے روسی حملے کی مذمت کی گئی ہے جبکہ یوکرین کے صدر نے ملک میں مارشل لا نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین کی مسلح افواج کو نشانہ بنایا جا رہا ہے تاہم شہروں آرٹلری اور میزائل حملے نہیں کیے جا رہے۔اب یوکرین کی فوج کا بیان بھی سامنے آیا ہے جس میں دعوی کیا گیا ہے کہ مشرقی یوکرین کے علاقے لوہانسک میں 5 روسی طیارے مار گرائے ہیں۔یوکرینی فوج کا مزید کہنا ہے کہ لوہانسک میں ایک روسی ہیلی کاپٹر کو بھی مار گرایا ہے۔
کیا بیرون ملک جائیداد خریدنا غیر قانونی ہے؟
دبئی میں کتنے جرنلز، بیورو کریٹس اور بینکرز کی جائیدادیں ؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں
دبئی ان لاکڈ میں نام آنے پربلاول، محسن نقوی، شرجیل میمن اور فیصل واڈا کی وضاحتیں
پاناما لیکس کے بعد دبئی ان لاکڈ کے نام سے نیا مالی سکینڈل منظر عام پر آگیا
بلاول بھٹو سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
اسلام آباد ہائیکورٹ نےحکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا
جماعت اسلامی کا 16 مئی سے حکومت کیخلاف مارچ کا اعلان
وزیر اعظم کا حکومت کی زیر ملکیت تمام اداروں کی نجکاری کا اعلان
جسٹس بابر ستار کا عدلیہ میں مداخلت پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو ایک اور خط
سرکاری محکموں میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کی منظوری