تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوگی،عمر ایوب نے دستخط کرکے پرچہ لہرادیا

اسلام آباد(سی این پی) وفاقی وزیر عمر ایوب نے دعوی کیا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں عمر ایوب نے اپنے دستخط کے ساتھ لکھ کر پرچہ لہرایا اور اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے ناکام ہونے کا دعوی کیا۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی ملاقاتوں سے چائے، پیسٹری والوں کے کاروبار کو فائدہ ہوگالیکن ان ملاقاتوں کا سیاسی فائدہ صفر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں