کراچی(سی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ “جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے،آپ نے مایوس نہیں ہونا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں علی زیدی نے لکھا کہ پاکستانیوں خودار قومیں اللہ تعالی پر بھروسہ رکھ کر لڑتی ہیں۔انہوں نے لکھا کہ ہم ملک کیلئے لڑرہے ہیں اور وہ ذاتی مفاد کے لیے لڑ رہے ہیں، ہم پاکستان کی سلامتی کے لیے جدوجہد کررہے ہیں اور وہ بیرونی سازش میں ملوث ہیں۔جاری کردہ ٹوئٹ میں علی زیدی نے لکھا کہ جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے،آپ نے مایوس نہیں ہونا، سر اٹھا کے جیو اور نتیجہ اللہ تعالی پر چھوڑ دو، پاکستان زندہ باد۔
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
معاشرے میں اقامت دین کی ترویج کے لئے سوشل میڈیا سے مثبت استفادہ ناگزیر ہے۔ثمینہ سعید
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
مخصوص نشستوں کا معاملہ : سنی اتحاد کونسل کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ میں صحافی سمیت 3 شہید
سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی سائنسدانوں کو مبارکباد
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں