عمران خان رکن اسمبلی کی حیثیت سے مستعفی

اسلام آباد(سی این پی)سابق وزیراعظم عمران خان نے رکن قومی اسمبل کی حیثیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے اپنا استعفیٰ اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوادیا۔عمران خان نے سادہ الفاظ میں اسپیکر کو خط لکھ کر بھیجا۔کا بتانا ہے کہ عمران خان نے این اے 95 میانوالی ون سے رکن اسمبلی کی حیثیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں