اسلام آباد(سی این پی)وزیراعظم شہبازشریف کل ایک روزہ دورے پر کراچی جائیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف اپنا عہدہ سنبھالنے کے ایک روز بعد ہی کراچی کا دورہ کریں گے جہاں وہ مزار قائد پر حاضری دیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلیٰ ہاؤس بھی جائیں گے جہاں وہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد بھی جانے کا امکان ہے۔
خاتون انسانی سمگلر گرفتار
مریم نواز کی وردی پہن کر ایلیٹ فورس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ میں شرکت
طارق بشیر چیمہ کی رکنیت قومی اسمبلی کے پورے سیشن کے لیے معطل
وزیر خارجہ اسحٰق ڈار 20 سے 21 مئی قازقستان کا دورہ کریں گے-دفتر خارجہ
پارلیمنٹ ہاؤس میں کوریج کرنے پر پابندی
علی پرویز ملک نے وزیر مملکت کا حلف اٹھالیا
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ غیر ملکی دورے پر روانہ، جسٹس منیر اخترقائم مقام چیف جسٹس ہونگے
واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری، ذاتی حیثیت میں سپریم کورٹ طلب
سمز بلاک کرنے سے نہیں، صرف نجی کمپنی کیخلاف کارروائی سے روکا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
شناختی کارڈز نظام کو فول پروف بنانے کیلئے پلان طلب