جہانگیرترین کی وطن واپسی مؤخر

لاہور(سی این پی)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین کی 16 اپریل کو وطن واپسی مؤخر ہوگئی۔جہانگیر ترین کے پولیٹیکل ایڈوائزرعمران شاہ کے مطابق جہانگیرترین کی فلائٹ کی بکنگ منسوخ کرادی گئی ہے۔خیال رہے کہ جہانگیر ترین 26 فروری 2022 کو علاج کی غرض سے لندن روانہ ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں