اسلام آباد(سی این پی) وفاقی حکومت نے بے نظیر پٹرول کارڈ کی تیاری شروع کر دی ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق بے نظیر پٹرول کارڈ پر رعایتی نرخ پر پٹرول دینے کی تجویز ہے۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، محکمہ ایکسائز اور نادرا کے ڈیٹا سے استفادہ حاصل کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ڈیٹا کے زریعے انکم سپورٹ پروگرام کے اہل افراد کے موٹر سائیکل اور رکشہ سواروں کی تفصیلات جمع کی جائیں گی۔ پٹرول پر سبسڈی کو محدود کرنے کے لیے تجویز پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ سے پہلے بے نظیر پٹرول کارڈ کا پائلٹ پراجیکٹ تیار کیا جائے گا۔
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
معاشرے میں اقامت دین کی ترویج کے لئے سوشل میڈیا سے مثبت استفادہ ناگزیر ہے۔ثمینہ سعید
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
مخصوص نشستوں کا معاملہ : سنی اتحاد کونسل کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ میں صحافی سمیت 3 شہید
سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی سائنسدانوں کو مبارکباد
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں