اسلام آباد(سی این پی) ملک میں توانائی کا بحران سنگین ہونے لگا۔ بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار468 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ ایندھن کی قلت اور تکنیکی وجوہات کے باعث پاور پلانٹس کی بندش شارٹ فال کی بنیادی وجہ ہیں۔ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 18 ہزار 31 میگاواٹ جبکہ طلب 25 ہزار500 میگاواٹ ہے۔ پن بجلی سے 3 ہزار 674 جبکہ سرکاری تھرمل پاورپلانٹس صرف 786 میگاواٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق نجی بجلی گھر9 ہزار526 میگاواٹ ، ونڈ پاور پلانٹس 487 سولر پاور پلانٹس 104، بگاس سے 141 اور ایٹمی بجلی گھر 3 ہزار 312 میگاواٹ بجلی مل رہی ہے۔
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
معاشرے میں اقامت دین کی ترویج کے لئے سوشل میڈیا سے مثبت استفادہ ناگزیر ہے۔ثمینہ سعید
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
مخصوص نشستوں کا معاملہ : سنی اتحاد کونسل کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ میں صحافی سمیت 3 شہید
سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی سائنسدانوں کو مبارکباد
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں