لاہور(سی ا ین پی)ڈاکٹر سعید اختر کو پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) کے بورڈ آف گورنرز کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب پی کے ایل آئی کے بورڈ آف گورنرزکے پیٹرن انچیف ہوں گے جبکہ ڈاکٹر سعید اختر کو پی کے ایل آئی کے بورڈ آف گورنرز کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر امجد ثاقب، مصطفیٰ رمدے اور معصومہ سعید بورڈ آف گورنرز کے ارکان ہوں گے۔اس کے علاوہ عارف سعید، مجیب الرحمان شامی اور بیگم یاور علی بھی بورڈ آف گورنرز کے ممبر ہوں گے۔اعلامیے کے مطابق سیکرٹری صحت پنجاب، سیکرٹری خزانہ پنجاب اور سیکرٹری پی اینڈ ڈی بھی پی کے ایل آئی کے بورڈ آف گورنرز کے رکن ہوں گے۔
پولیس پتہ کرے کہ کراچی سے چوری گاڑیاں اور موبائل فون جاتے کہاں ہیں؟ صدر مملکت
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر نیشنل پریس کلب میں بڑا اجتماع
مزدوروں کی محنت سے دنیا بھر میں معیشت چلتی ہے، بلاول بھٹو
ہم فلسطینیوں کے ساتھ قدم کے ساتھ قدم ملا کر کھڑے ہیں، مولانا فضل الرحمان
آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت اور زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، وزیر اعظم
میاں افتخار حسین اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر، حسین شاہ جنرل سیکرٹری منتخب
اسحاق ڈار او آئی سی سربراہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
عالمی یوم مزدو، صدر ، وزیراعظم کا مزدوروں کو خراج تحسین
امریکا نے دہشتگردی کیخلاف پاکستانی اقدامات کی تعریف کردی
نیشنل ڈیفینس یونورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کا انعقاد