لاہور(سی این پی) مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اور مال گاڑیوں کے کرائے میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا، نئے اضافے کا اطلاق 21 جون سے ہو گا۔ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرین کے کرایوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا، مسافر ٹرین کے کرایوں میں 5 فیصد جبکہ مال گاڑیوں کے کرائے میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ایک ہفتے میں مجموعی طور پر مال گاڑیوں کے کرائے میں 25 فیصد اضافہ ہو گیا، نئے اضافے کا اطلاق 21 جون سے ہو گا۔
محسن نقوی کا زیر تعمیر اسلام آباد جیل کا دورہ، منصوبہ 6 ماہ میں مکمل کرنے کا ٹاسک دیدیا
پاکستان اور اٹلی کا انسانی اسمگلنگ سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے، وزیر اعظم
صدر آصف زرداری کا ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے عالمی کوششوں کی ضرورت پر زور
پیپلزپارٹی کے سردار سلیم حیدر خان نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
سینٹ کام کمانڈر کی جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
کلینکس آن ویل پراجیکٹ شعبہ صحت کو مکمل طور پر بدل دے گا،، مریم نواز
بجلی بلوں میں فیول پرائس، سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کا کیس سماعت کیلئے مقرر
پنجاب حکومت کا سموگ پر قابو پانے کیلئے خصوصی اقدامات کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی