اسلام آباد(سی این پی)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ قوانین میں ترامیم سے جرائم پیشہ مافیا کو این آر او ٹو دیا جائے گا۔ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ پی ڈی ایم کا حکومت میں آنے کا واحد مقصد خود کو این آر او دلانا ہے، نئے نیب قوانین کے تحت اب زیر تفتیش 1100 ارب روپے نیب دائرہ اختیار سے باہر ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ قوانین میں ترامیم سے جرائم پیشہ مافیا کو این آر او ٹو دیا جائے گا، تاریخ ان تمام لوگوں کو نہ بھولے گی اور نہ ہی معاف کرے گی، تاریخ انہیں معاف نہیں کرے گی جو سازش کا حصہ اور کامیاب کرنے میں آگے تھے۔سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایک طرف ملک نہیں سنبھل رہا اور دوسری طرف چوری معاف کرانے کی کوششیں گوارا کی جارہی ہیں، مجرموں کے ٹولے کی اس شرمناک کوشش کی ہرسطح پرمزاحمت کریں گے۔
واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری، ذاتی حیثیت میں سپریم کورٹ طلب
سمز بلاک کرنے سے نہیں، صرف نجی کمپنی کیخلاف کارروائی سے روکا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
شناختی کارڈز نظام کو فول پروف بنانے کیلئے پلان طلب
کیسے ممکن تھا آزاد کشمیر کے عوام مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں،وزیراعظم
پاک افغان بارڈر طورخم آج سے تین روز کیلئے بند
حکمرانوں سے کسانوں کے نقصان کی ایک ایک پائی وصول کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
پنجاب کا کوئی ایسا ہسپتال نہیں رہےگا جہاں مفت علاج نہ ہورہا ہو، وزیر اعلیٰ پنجاب
بجٹ میں معذور اور خصوصی افراد کو اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کے مطابق ٹیکس میں رعایت دی جائے، شاہد میمن
نیب ترامیم کیس، عمران خان ویڈیو لنک ک ذریعے پیش، تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع
امریکی قونصل خانہ کراچی کے کرافٹ پرینیورشپ پروگرام کا پاکستانی خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار