اسلام آباد(سی این پی)ملک کی تاریخ میں پہلی بار فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس وصولی6 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔ایف بی آر کے مطابق گزشتہ ہفتےتک ایف بی آرکی ٹیکس وصولی 5 ہزار829 ارب تک تھی۔ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہےکہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 6 ہزار ارب روپے سے زائد محصولات جمع ہوئے، سال2021-22 کے لیے مقرر ابتدائی ہدف 5 ہزار 829 ارب روپے گزشتہ ہفتے حاصل کیا تھا۔ترجمان ایف بی آر کے مطابق رواں مالی سال انکم ٹیکس کی مد میں2 ہزار 205 ارب اکھٹے کیے گئے، سیلز ٹیکس کی مد میں 2 ہزار 773 ارب روپے اور کسٹمزڈیوٹی کی مد میں1007 ارب روپے اکٹھے کیےگئے۔ترجمان نے مزید بتایا گیا کہ ایف بی آر 30 جون2022 تک 6100 ارب روپے کے ٹیکس محصولات ہدف کے لیے پرعزم ہیں۔
بھارت سے ابھی ہمارا مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں،دفتر خارجہ
شیر افضل مروت کوپی ٹی آئی کورکمیٹی اور سیاسی کمیٹی سے نکالنےکا حکم
پی ٹی آئی کا 9 مئی سے متعلق سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ
پنجاب اور سندھ اسمبلی میں سانحہ 9 مئی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر ایک بار پھر پابندی عائد
عثمان ڈار کی والدہ گرفتار
9 مئی کو ملک سے دشمنی کرنے والے سزا سے نہیں بچ سکیں گے، وزیراعظم
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، آرمی چیف
ایک دہشت گرد جماعت نے پوری منصوبہ بندی سے جناح ہاؤس پر حملہ کیا،وزیر اعلیٰ پنجاب
9مئی کے اسپانسرز کا قوم کو پتہ چلنا چاہئے، خواجہ آصف