وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد(سی این پی)وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات میں ملک کی موجودہ اندرونی اور بیرونی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذررائع کا بتانا ہےکہ ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بھی گفتگو ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں