اسلام آباد(سی این پی) سابق وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق الیکشن ایکٹ میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔چیئرمین تحریک انصاف نے درخواست میں الیکشن کمیشن اور نادرا کو فریق بنایا ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن قوانین میں ترامیم اوور سیز پاکستانیوں کے حق کی خلاف ورزی ہے جب کہ آئین پاکستان بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیتا ہے۔ آئینی حق کو استعمال کرنے کی سہولت تارکین وطن کو فراہم نہیں جا رہی لہذا عدالت الیکشن ایکٹ میں کی گئی ترامیم کو غیر آئینی قرار دے اور اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت فراہم کرنے کا حکم جاری کرے۔درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے نادرا کو فنڈز فراہم کرنے کا بھی حکم دیا جائے۔
واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری، ذاتی حیثیت میں سپریم کورٹ طلب
سمز بلاک کرنے سے نہیں، صرف نجی کمپنی کیخلاف کارروائی سے روکا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
شناختی کارڈز نظام کو فول پروف بنانے کیلئے پلان طلب
کیسے ممکن تھا آزاد کشمیر کے عوام مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں،وزیراعظم
پاک افغان بارڈر طورخم آج سے تین روز کیلئے بند
حکمرانوں سے کسانوں کے نقصان کی ایک ایک پائی وصول کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
پنجاب کا کوئی ایسا ہسپتال نہیں رہےگا جہاں مفت علاج نہ ہورہا ہو، وزیر اعلیٰ پنجاب
بجٹ میں معذور اور خصوصی افراد کو اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کے مطابق ٹیکس میں رعایت دی جائے، شاہد میمن
نیب ترامیم کیس، عمران خان ویڈیو لنک ک ذریعے پیش، تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع
امریکی قونصل خانہ کراچی کے کرافٹ پرینیورشپ پروگرام کا پاکستانی خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار