سیلاب کی وجہ سے آئی ایم ایف کا پروگرام یقیناً ریلیکس ہوگا،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(سی این پی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے آئی ایم ایف کا پروگرام یقیناً ریلیکس ہوگا۔نجی ٹی وی کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آج پاکستانی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے عالمی برادری سے فلیش اپیل کی جا رہی ہے۔وزیر خزانہ نے امید ظاہر کی ہےکہ اس اپیل کے جواب میں 16 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں