راولپنڈی(سی این پی)اڈیالہ جیل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے لیے سیل تیار کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان کو اسی سیل میں رکھا جائےگا جہاں رہنما ن لیگ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو 2019 میں گرفتار کرکے رکھا گیا تھا۔خیال رہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کی ٹیم وارنٹ گرفتاری لے کر زمان پارک پہنچ گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ آئی جی اسلام آباد نے ایس ایس پی اسلام آباد کو عمران خان کو آج ہی گرفتار کرنےکی ہدایت دی ہے۔دوسری جانب ذرائع نے بتایا ہےکہ لاہور ائیرپورٹ پر خصوصی طیارے کو بھی اسٹینڈ بائی پر رکھا گیا ہے۔
کیا بیرون ملک جائیداد خریدنا غیر قانونی ہے؟
دبئی میں کتنے جرنلز، بیورو کریٹس اور بینکرز کی جائیدادیں ؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں
دبئی ان لاکڈ میں نام آنے پربلاول، محسن نقوی، شرجیل میمن اور فیصل واڈا کی وضاحتیں
پاناما لیکس کے بعد دبئی ان لاکڈ کے نام سے نیا مالی سکینڈل منظر عام پر آگیا
بلاول بھٹو سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
اسلام آباد ہائیکورٹ نےحکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا
جماعت اسلامی کا 16 مئی سے حکومت کیخلاف مارچ کا اعلان
وزیر اعظم کا حکومت کی زیر ملکیت تمام اداروں کی نجکاری کا اعلان
جسٹس بابر ستار کا عدلیہ میں مداخلت پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو ایک اور خط
سرکاری محکموں میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کی منظوری