اسلام آباد(سی این پی) تنخواہیں نہ بڑھنے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے 100 سے زائد افسران نے چھٹیوں کی درخواست دے دی۔ایف بی آر ان لینڈ ریونیو میں گریڈ 17,18,19 کے افسران نے آج سے 30 جون تک چھٹیوں کی درخواست دی ہے۔ایف بی آر ملازمین کا کہنا ہےکہ 150 فیصد ایگزیکٹو الاؤنس اور تنخواہیں نہ بڑھائیں تو مزید سخت ردعمل ہوگا، وزیراعظم آفس، سپریم کورٹ اور کئی اداروں میں تنخواہیں 100 گنا زیادہ ہیں۔ایف بی آر ملازمین کا موقف ہےکہ تنخواہیں کم ہونے سےگھریلو اخراجات قابل برداشت نہیں رہے، مہنگائی کی شرح دوگنی ہوگئی ہے، موجودہ تنخواہ میں گھریلو اخراجات پورے نہیں کیے جاسکتے۔
کیا بیرون ملک جائیداد خریدنا غیر قانونی ہے؟
دبئی میں کتنے جرنلز، بیورو کریٹس اور بینکرز کی جائیدادیں ؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں
دبئی ان لاکڈ میں نام آنے پربلاول، محسن نقوی، شرجیل میمن اور فیصل واڈا کی وضاحتیں
پاناما لیکس کے بعد دبئی ان لاکڈ کے نام سے نیا مالی سکینڈل منظر عام پر آگیا
بلاول بھٹو سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
اسلام آباد ہائیکورٹ نےحکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا
جماعت اسلامی کا 16 مئی سے حکومت کیخلاف مارچ کا اعلان
وزیر اعظم کا حکومت کی زیر ملکیت تمام اداروں کی نجکاری کا اعلان
جسٹس بابر ستار کا عدلیہ میں مداخلت پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو ایک اور خط
سرکاری محکموں میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کی منظوری