نیویارک(سی این پی)اقوام متحدہ نے ایک بار پھر بھارت سے مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی بحالی کا مطالبہ کر دیا۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے ترجمان ریوپرٹ کول وائل کا کہنا تھا کہ کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کو شدید تشویش ہے۔ادھر مودی سرکار مقبوضہ کشمیر کی اصل حقیقت چھپانے کے لئے بھارت نواز یورپی پارلیمنٹیرینز کو سرینگر کے غیر سرکاری دورے پر لے گئی جن کے پہنچنے پر وادی بھر میں 40 سے زائد مقامات پر مظاہرے ہوئے، یورپی یونین کے ترجمان نے اراکین پارلیمنٹ کے مقبوضہ کشمیر کے نجی دورے سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔دوسری جانب بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے طنز کیا کہ بی جے پی حکومت نے یورپی وفد کو کشمیر جانے دیا مگر بھارتی پارلیمنٹ کے وفد پر پابندی لگا دی۔
28 مئی کو جنرل کونسل کے اجلاس میں نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب کیاجائے گا
اسلام آباد شہری کے علاقوں میں 100 گرام روٹی کے قیمت 18 روپے مقرر
پاکستانی طلبہ سے متعلق کرغز حکام سے رابطے میں ہیں، دفتر خارجہ
کرغستان میں پاکستانی طلبہ پر مقامی افراد کے حملے، 3 کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات
خاتون انسانی سمگلر گرفتار
مریم نواز کی وردی پہن کر ایلیٹ فورس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ میں شرکت
طارق بشیر چیمہ کی رکنیت قومی اسمبلی کے پورے سیشن کے لیے معطل
وزیر خارجہ اسحٰق ڈار 20 سے 21 مئی قازقستان کا دورہ کریں گے-دفتر خارجہ
پارلیمنٹ ہاؤس میں کوریج کرنے پر پابندی
علی پرویز ملک نے وزیر مملکت کا حلف اٹھالیا