لاہور(سی این پی )نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس ٹھوس شواہد ہیں کہ چند لوگ 9 مئی جیسا واقعہ دہرانے کی کوشش کررہے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ سیاسی طریقے سے احتجاج کرنا ہرکسی کا حق ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹھوس شواہد ہیں کہ چند لوگ 9 مئی جیسے واقعے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں، ایجنسیز نے منصوبہ بندی سے متعلق گفتگو پکڑی ہے، کسی نے بھی شرپسندی کی کوشش کی تو سخت نتائج بھگتنا ہونگے، اس بار ہمارا ردعمل پہلے سے زیادہ سخت ہوگا، نہیں چاہتے قوم تقسیم ہو۔نگران وزیراعلی پنجاب نے مزید کہا کہ لوگوں کے پاس قانونی راستہ موجود ہے، انتخابی نتائج پرکسی کواعتراض ہےتو متعلقہ فورم پررجوع کرے لیکن کسی صورت میں 9 مئی کا واقعہ نہیں دہرانے دیں گے، ملک اس قسم کی حرکتوں کا متحمل نہیں ہوسکتا۔
کیا بیرون ملک جائیداد خریدنا غیر قانونی ہے؟
دبئی میں کتنے جرنلز، بیورو کریٹس اور بینکرز کی جائیدادیں ؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں
دبئی ان لاکڈ میں نام آنے پربلاول، محسن نقوی، شرجیل میمن اور فیصل واڈا کی وضاحتیں
پاناما لیکس کے بعد دبئی ان لاکڈ کے نام سے نیا مالی سکینڈل منظر عام پر آگیا
بلاول بھٹو سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
اسلام آباد ہائیکورٹ نےحکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا
جماعت اسلامی کا 16 مئی سے حکومت کیخلاف مارچ کا اعلان
وزیر اعظم کا حکومت کی زیر ملکیت تمام اداروں کی نجکاری کا اعلان
جسٹس بابر ستار کا عدلیہ میں مداخلت پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو ایک اور خط
سرکاری محکموں میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کی منظوری