اسلام آباد(سی این پی )اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف ) نے 6کارروائیوں میں107 کلو منشیات برآمدکرلی جبکہ 10 ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں۔ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں ملتان، شیخوپورہ، فیصل آباد، ڈسکہ اور زخہ خیل خیبرمیں کی گئیں، کارروائی کے دوران 81کلو400گرام چرس، 25کلو 200گرام افیون برآمدکر لی گئی۔ترجمان نے کہا کہ کارروائی میں 74چرس بھرے کیپسولز بھی برآمدکرلیے گئے ، گرفتار ملزمان کےخلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔
پاکستانی طلبہ سے متعلق کرغز حکام سے رابطے میں ہیں، دفتر خارجہ
کرغستان میں پاکستانی طلبہ پر مقامی افراد کے حملے، 3 کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات
خاتون انسانی سمگلر گرفتار
مریم نواز کی وردی پہن کر ایلیٹ فورس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ میں شرکت
طارق بشیر چیمہ کی رکنیت قومی اسمبلی کے پورے سیشن کے لیے معطل
وزیر خارجہ اسحٰق ڈار 20 سے 21 مئی قازقستان کا دورہ کریں گے-دفتر خارجہ
پارلیمنٹ ہاؤس میں کوریج کرنے پر پابندی
علی پرویز ملک نے وزیر مملکت کا حلف اٹھالیا
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ غیر ملکی دورے پر روانہ، جسٹس منیر اخترقائم مقام چیف جسٹس ہونگے
واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری، ذاتی حیثیت میں سپریم کورٹ طلب