کراچی(سی این پی )پاکستان اسٹاک ایکسچیج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جس میں 100 انڈیکس میں 314 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا آغاز مثبت ہوا جس میں 100 انڈیکس نے 400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے سال کی بلند ترین سطح 66 ہزار 196 ریکارڈ کی لیکن کاروبار کے اختتام تک یہ اضافہ برقرار نہ رہ سکا۔ 100 انڈیکس 314 پوائنٹس کم ہوکر 65 ہزار 417 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 870 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔آج حصص بازار میں 38 کروڑ 96 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 11 ارب 30کروڑ روپے سے زائد رہی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 62 ارب روپے کم ہوکر 9ہزار 226 ارب روپے ہے۔
کراچی،بچوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کیلئے اسکولوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ
بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے، مریم نواز
مولانا کے مارچ سے سختی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،رانا ثناء اللہ
وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
پولیس پتہ کرے کہ کراچی سے چوری گاڑیاں اور موبائل فون جاتے کہاں ہیں؟ صدر مملکت
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر نیشنل پریس کلب میں بڑا اجتماع
مزدوروں کی محنت سے دنیا بھر میں معیشت چلتی ہے، بلاول بھٹو
ہم فلسطینیوں کے ساتھ قدم کے ساتھ قدم ملا کر کھڑے ہیں، مولانا فضل الرحمان
آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت اور زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، وزیر اعظم