کراچی (سی این پی )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 265 پوائنٹس کم ہوکر 65151 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 477 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم آج کم ترین سطح 65056 رہی۔ حصص بازار میں آج 20 کروڑ 84 لاکھ شیئرز کے سودے طے ہوئے جن کی مالیت 7 ارب 14 کروڑ روپے سے زائد رہی۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 55 ارب روپے کم ہوکر 9170 ارب روپے ہے۔
کراچی،بچوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کیلئے اسکولوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ
بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے، مریم نواز
مولانا کے مارچ سے سختی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،رانا ثناء اللہ
وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
پولیس پتہ کرے کہ کراچی سے چوری گاڑیاں اور موبائل فون جاتے کہاں ہیں؟ صدر مملکت
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر نیشنل پریس کلب میں بڑا اجتماع
مزدوروں کی محنت سے دنیا بھر میں معیشت چلتی ہے، بلاول بھٹو
ہم فلسطینیوں کے ساتھ قدم کے ساتھ قدم ملا کر کھڑے ہیں، مولانا فضل الرحمان
آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت اور زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، وزیر اعظم