اسلام آباد (سی این پی ) ایرانی صدر کی اہلیہ ڈاکٹر جمیلہ علم الھدیٰ نے پاکستان سویٹ ہوم سینٹر کا دورہ کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق آصفہ بھٹو نے ایرانی صدر کی اہلیہ ڈاکٹر جمیلہ علم الھدیٰ کا استقبال کیا، انہوں نے یتیم بچوں کو محفوظ اور پرورش کا ماحول فراہم کرنے میں مرکز کے کردار کی تعریف کی، انہوں نے قوم کے کامیاب مستقبل کے لئے نوجوان نسلوں کی حمایت کے اثرات پر بھی روشنی ڈالی۔ترجمان نے مزید بتایا کہ فلسطینی عوام بالخصوص غزہ کے بچوں کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
معاشرے میں اقامت دین کی ترویج کے لئے سوشل میڈیا سے مثبت استفادہ ناگزیر ہے۔ثمینہ سعید
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
مخصوص نشستوں کا معاملہ : سنی اتحاد کونسل کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ میں صحافی سمیت 3 شہید
سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی سائنسدانوں کو مبارکباد
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں