کراچی(سی این پی )محکمہ صحت نے کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کردی۔محکمہ صحت کے مطابق رواں سال ڈینگی وائرس نے 1500 سے زائد افراد کو اپنا نشانہ بنایا، ان متاثرین میں 64 فیصد مرد اور 36 فیصد خواتین شامل ہیں جب کہ متاثرین میں 20 سے 29 سال تک کے افراد کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ کراچی میں ڈینگی وائرس اب تک 7 افراد کوموت کا شکار کرچکا ہے۔طبی ماہرین نے ہدایت کی ہے کہ شہری ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لیے مچھر مار ادویات کا استعمال کریں، اپنے گھروں، گلیوں اور محلوں میں پانی کھڑا نہ ہونے دیں جب کہ اپنے ارد گرد صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔
پنجاب اور سندھ اسمبلی میں سانحہ 9 مئی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر ایک بار پھر پابندی عائد
عثمان ڈار کی والدہ گرفتار
9 مئی کو ملک سے دشمنی کرنے والے سزا سے نہیں بچ سکیں گے، وزیراعظم
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، آرمی چیف
ایک دہشت گرد جماعت نے پوری منصوبہ بندی سے جناح ہاؤس پر حملہ کیا،وزیر اعلیٰ پنجاب
9مئی کے اسپانسرز کا قوم کو پتہ چلنا چاہئے، خواجہ آصف
تاریخ سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی،وزیراعظم
پہلی حج پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی
پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو