زلزلے سے جانی و مالی نقصان،صدر مملکت کا اظہار افسوس

اسلام آباد(سی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےآزاد کشمیر، اسلام آباد اور مختلف شہروں میں شدید زلزے کی وجہ سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔صدرمملکت کی جاں بحق ہونے والوں کی بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا اور متاثرہ خاندانوں سے اظہار یکجہتی بھی کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں